Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا مختلف کارروائیاں، 23خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

By FARHAN.YOUNAS1992
May 21, 2026 1 Min Read
Comments Off on خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا مختلف کارروائیاں، 23خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا  کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر کیئے گئے آپریشنز میں 23 خوارج ہلاک کر دیئے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  خفیہ اطلاعات پر آپریشنز دتہ خیل،سپن وام اور بنوں سمیت دیگر مقامات پر کئے گئے، گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران آپریشنز کے دوران خوارج کے متعدد مقامات کو نشانہ بنایا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد خارجی کمانڈر جان میر عرف طور ثاقب بھی مارا گیا۔

خارجی کمانڈر جان میر عرف طور ثاقب سیکیورٹی فورسز کو انتہائی مطلوب تھا، حکومت نے سیکیورٹی فورسز اور شہریوں کے قتل میں ملوث ہونے پر سر کی رقم مقرر کر رکھی  تھی، مارے گئے خوارج سے اسلحہ،گولہ بارود ، دھماکا خیز مواد کا بڑا ذخیرہ اور دیسی ساختہ بم برآمد کیئے گئے ہیں۔

ہلاک دہشتگرد علاقے میں دہشتگردی کی مختلف وارداتوں میں ملوث تھے،کلیئرنس آپریشن کے دوران خوارج کے زیراستعمال سرنگوں اور بنکرز کا پیچیدہ نیٹ ورک تباہ کر دیا گیا، سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خوارج کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، کارروائیاں غیر ملکی حمایت یافتہ دہشتگردی ختم کرنے کیلئے بھرپور طریقے سے جاری رہیں گی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

نیلم جہلم پروجیکٹ: قومی خزانےکو 42 ارب 93 کروڑ روپے سے زائد نقصان پہنچنےکا انکشاف

Next

سیکیورٹی فورسز آپریشن،بھارتی سرپرستی میں سرگرم مزید 23 دہشت گرد ہلاک،

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme