Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کے شریک ملزمان کو ریلیف مل گیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 21, 2026 1 Min Read
Comments Off on فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کے شریک ملزمان کو ریلیف مل گیا

اسلام آباد: بینکنگ کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کے شریک ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور کر لیں۔

بینکنگ کورٹ کے جج عبدالغفور کاکڑ نے کیس پر سماعت کی۔ اسپیشل پراسیکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے شریک ملزمان سراج احمد اور فیصل قاضی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور کیں۔ بانی پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری پہلے ہی منظور ہو چکی ہے۔

جج نے پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ چالان جو عدالت میں پیش کیا گیا ہے وہ مکمل چالان ہے؟ پراسیکیوٹر نے بتایا کہ ہم نے مکمل چالان ہی رجسٹرار آفس میں جمع کروایا تھا۔ جج نے ریمارکس دیے کہ چالان پر ملزمان کو نوٹسز کے حوالے سے میں دیکھ لیتا ہوں۔

پی ٹی آئی وکیل فتح اللہ برکی بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل نے کہا کہ کیس کا چالان آگیا ہے کیا آپ بانی پی ٹی آئی کو طلب کر رہے ہیں۔

جج عبدالغفور کاکڑ نے ریمارکس دیے کہ ابھی دیکھ لیتا ہوں، ہو سکتا ہے اگلی سماعت اڈیالہ جیل میں کرنی پڑے۔

عدالت نے کیس کی سماعت 3 جون تک ملتوی کر دی۔ بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قومی قوت کے ساتھ جاری رہے گی: فیلڈ مارشل

Next

عیدالاضحیٰ پر موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme