Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

وسائل کی تقسیم کے معاملے پر اہم پیش رفت، این ایف سی ایوارڈ میں ترمیم کے بجائے متبادل تجاویز پیش

By FARHAN.YOUNAS1992
May 21, 2026 1 Min Read
Comments Off on وسائل کی تقسیم کے معاملے پر اہم پیش رفت، این ایف سی ایوارڈ میں ترمیم کے بجائے متبادل تجاویز پیش

نئے بجٹ کے لیے حکومت اور اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کے مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے این ایف سی ایوارڈ میں ترمیم کے بجائے متبادل تجاویز پیش کردیں۔ دفاعی بجٹ، کسٹمز ڈیوٹی اور وسائل کی تقسیم کے نئے طریقہ پر لچک نظر آگئی۔

پیپلز پارٹی نے تعلیم ، صحت کے شعبے وفاق کو واپس دینے پرمشاورت کیلئے مزید وقت مانگ لیا ، تعلیم اور صحت کے شعبے 18ویں آئینی ترمیم کے تحت صوبوں کو منتقل کیے گئے تھے۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے متعلق اختیارات اور فنڈز کی تقسیم پر بھی مذاکرات جاری ہے، بی آئی ایس پی کو صوبوں کے سپرد کئے بغیر فنڈز کے فارمولے میں تبدیلی کی تجاویز زیرغور ہے۔

حکومت، پیپلز پارٹی کی ترقیاتی فنڈز سے متعلق سفارشات کو بجٹ کا حصہ بنانے پر آمادہ ہوگئی، پیپلز پارٹی کا ورکنگ پیپر حکومتی ٹیم کے ساتھ تفصیلی مشاورت میں شامل ہوگا۔ پیپلز پارٹی نے سیلاب متاثرہ علاقوں کی بحالی ،انفرااسٹرکچر کیلئے اضافی فنڈز مختص کرنے کا مطالبہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق 28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق بھی حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان پس پردہ رابطے جاری ہیں، بجٹ کی منظوری کے بعد آئینی و مالی معاملات پر پیش رفت کا امکان ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

وزارت پیٹرولیم کا آئی ایم ایف کے لیوی اہداف پر تحفظات کا اظہار

Next

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme