Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

ریڈیو کیرولائن کی غلطی، شاہ چارلس کی وفات کا جھوٹا اعلان نشر، معذرت کرلی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 21, 2026 1 Min Read
Comments Off on ریڈیو کیرولائن کی غلطی، شاہ چارلس کی وفات کا جھوٹا اعلان نشر، معذرت کرلی

Radio Caroline نے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی کے باعث برطانیہ کے بادشاہ King Charles III کی وفات سے متعلق غلط اعلان نشر ہونے پر باقاعدہ معذرت کر لی ہے۔

ریڈیو انتظامیہ کے مطابق یہ واقعہ منگل کی دوپہر مشرقی ایسکس کے شہر مالڈن میں قائم مرکزی اسٹوڈیو میں پیش آیا، جہاں تکنیکی خرابی کے باعث ہنگامی نشریاتی نظام خودکار طور پر فعال ہو گیا۔ یہی نظام عام طور پر کسی بڑی قومی ہنگامی صورتحال، بالخصوص بادشاہ یا ملکہ کی وفات کی صورت میں استعمال کیا جاتا ہے۔

اسٹیشن منیجر پیٹر مور کے مطابق خرابی کے بعد وہ پروٹوکول بھی فعال ہو گیا جو برطانیہ کے تمام نشریاتی اداروں میں پہلے سے موجود ہوتا ہے۔ اس نظام کے تحت کچھ وقت کے لیے ریڈیو کی نشریات بھی معطل ہو گئیں، جس کے بعد عملے کو صورتحال کا علم ہوا۔

بعد ازاں نشریات بحال کر دی گئیں اور ریڈیو کی جانب سے آن ایئر معذرت بھی نشر کی گئی۔ انتظامیہ نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ یہ ایک افسوسناک تکنیکی غلطی تھی جس پر شاہ چارلس سوم اور سامعین سے معذرت کی جاتی ہے۔

پیٹر مور نے کہا کہ ریڈیو کیرولائن کو ماضی میں شاہی خاندان کے اہم مواقع، جیسے کرسمس پیغامات، نشر کرنے کا اعزاز حاصل رہا ہے اور ادارہ مستقبل میں بھی یہ روایت برقرار رکھنا چاہتا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن میں بڑی کامیابی

ایران کا یورپ کو انتباہ: جنگ میں شمولیت کو اعلانِ جنگ تصور کیا جائے گا
Next

نئی امریکی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، اسماعیل بقائی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme