Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز: قومی کرکٹرز آج اسلام آباد روانہ، اسکواڈ کا اعلان جلد متوقع

By FARHAN.YOUNAS1992
May 21, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز: قومی کرکٹرز آج اسلام آباد روانہ، اسکواڈ کا اعلان جلد متوقع

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) وائٹ بال کیمپ کے بعد آج اسلام آباد روانہ ہوں گے، جہاں قومی ٹیم سیریز سے قبل اپنی تیاریاں مزید تیز کرے گی۔

ذرائع کے مطابق قومی کرکٹرز کل راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے، جبکہ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم 23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان آئندہ دو سے تین روز میں متوقع ہے۔ قومی ٹیم کے ون ڈے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی بنگلادیش سے وطن واپسی کے بعد اسکواڈ کے حوالے سے اہم مشاورت بھی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 30 مئی کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، جبکہ دوسرا اور تیسرا ون ڈے میچ 2 اور 4 جون کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

اقوامِ متحدہ میں پاکستانی فٹبال سازی کا عالمی اعتراف، سیالکوٹ کے ہنرمندوں کو خراجِ تحسین

Next

سلامتی کونسل امریکا اور اسرائیل کی جارحیت روکنے میں ناکام رہی، ایرانی سفیر کی شدید تنقید

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme