Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشئر تیزی سے پگھلنے کا انتباہ جاری

By FARHAN.YOUNAS1992
May 19, 2026 1 Min Read
Comments Off on خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشئر تیزی سے پگھلنے کا انتباہ جاری

خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں گرمی میں شدت اور بارشوں کے باعث گلیشئر تیزی سے پگھلنے کا انتباہ جاری کردیا گیا ۔ اپرکوہستان،سوات، اپردیر، اپرچترال اور لوئرچترال کی انتظامیہ کو گلشیائی جھیلوں کے ممکنہ پھٹنے پر نظر رکھنے کی ہدایات جاری کردی گئیں ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں کا نیا سلسلہ خیبر پختونخوا میں داخل ہوچکا ہے جس سے تیز  بارشوں کی پیشن گوئی کی گئی ہے ۔اسی طرح درجہ حرارت میں اچانک اضافے اور بارشوں کے باعث گلیشیئر کے پھٹنے اور اس سے بالائی علاقوں میں اچانک آنے والے سیلابی ریلے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ بالائی اضلاع اپر و لوئر چترال، اپر دیر، سوات اوراپر کوہستان میں تیز بارشوں اور بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے مقامی آبادی اور سیاحوں کو ندی نالوں اور دریاؤں کے قریب غیر ضروری نقل و حرکت سے گریزکرنے کی ہدایت کر دی ۔حساس علاقوں میں مویشیوں اور ضروری سامان کو محفوظ اور بلند مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت بھی کی  ہے۔ اسی طرح متعلقہ اداروں اور سول انتظامیہ کو حساس علاقوں میں نگرانی بڑھانے اور بروقت وارننگ سسٹم فعال رکھنے کی بھی ہدایت کی گئی ۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی: پاکستان میں بینکنگ کے شعبے میں اسلامی بینکنگ کا شیئر 24 فیصد تک پہنچ گیا

Next

17 مئی سے جاری سرچ اینڈ سینیٹائزیشن آپریشن میں 22 خوارج ہلاک،آئی ایس پی آر

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme