Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

وزیراعظم کی زیرصدارت بیرون ملک تعینات پاکستانی سفیروں کا اہم اجلاس

By FARHAN.YOUNAS1992
May 18, 2026 1 Min Read
Comments Off on وزیراعظم کی زیرصدارت بیرون ملک تعینات پاکستانی سفیروں کا اہم اجلاس

وزیرِاعظم کی زیرِ صدارت بیرونِ ملک تعینات پاکستانی سفیروں کا اہم اجلاس  ہوا جس دوران معاشی خود انحصاری کے لیے اقتصادی سفارتکاری  مزید مؤثر بنانے، تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں ایران اور خلیجی تعاون کونسل کے رکن ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں نے شرکت کی ۔ سفیروں نے وزیرِاعظم کو اپنے متعلقہ ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کی موجودہ صورتحال، وہاں موجود نئے معاشی مواقع اور درپیش چیلنجز کے بارے میں بریفنگ دی۔ ترسیلاتِ زر میں اضافے اور اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل کے حل پر بھی گفتگو ہوئی۔ وزیرِاعظم نے جی سی سی ممالک اور برادر ملک ایران کی تاریخی، اقتصادی اور اسٹریٹجک اہمیت پر زور دیا۔  سفیروں کو ہدایت کی کہ وہ باہمی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے متحرک اور فعال کردار ادا کریں۔ بیرونِ ملک تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور دیگر کلیدی شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے بھی کام تیز کیا جائے۔۔ علاقائی و بین الاقوامی صورتحال کے تناظر میں روابط بہتر بنانے کی کوششیں تیز کرنے کی ہدایت بھی کر دی گئی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

حماس کی قیادت میں بڑی تبدیلی، محمد عودہ غزہ کا نیا سربراہ مقرر

Next

رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ملکی آئی ٹی برآمدات 3 ارب 80 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئیں

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme