Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی مودی حکومت پر تنقید، آزاد کشمیر کے عوام پرسکون جبکہ مقبوضہ کشمیر میں خوف کی فضا قائم

By FARHAN.YOUNAS1992
May 18, 2026 1 Min Read
Comments Off on سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی مودی حکومت پر تنقید، آزاد کشمیر کے عوام پرسکون جبکہ مقبوضہ کشمیر میں خوف کی فضا قائم

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی  نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر بھارتی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام پرسکون اور آزاد ماحول میں زندگی گزار رہے ہیں جبکہ مقبوضہ کشمیر میں خوف، دباؤ اور بے یقینی کی فضا قائم ہے۔

سرینگر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے اعتراف کیا کہ آزادکشمیر کے عوام سکون اور اطمینان کے ساتھ زندگی بسر کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کے برعکس مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلسل خوف اور محصوریت کا ماحول پایا جاتا ہے۔

محبوبہ مفتی کے مطابق نریندرمودی کی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں متعدد ترقیاتی اور انتظامی ادارے قائم کیے، تاہم اس کے باوجود وہاں کے عوام ذہنی سکون سے محروم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ صرف انفراسٹرکچر اور ترقیاتی منصوبے عوامی اطمینان کی ضمانت نہیں بن سکتے۔

انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے عوام کو سخت قوانین اور سیکیورٹی دباؤ کا سامنا نہیں، اسی لیے وہاں کے لوگ زیادہ مطمئن اور خوش دکھائی دیتے ہیں۔ محبوبہ مفتی نے بالواسطہ طور پر بھارتی سیکیورٹی قوانین اور مسلسل فوجی موجودگی کو وادی میں خوف کی فضا کا سبب قرار دیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی سی بی لیول ٹو امپائرنگ کورس مکمل، 65 امیدواروں کی شرکت

Next

جماعت اسلامی نے پیٹرولیم ڈیویلپمنٹ لیوی کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردیا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme