Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

By FARHAN.YOUNAS1992
May 18, 2026 1 Min Read
Comments Off on بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر  کر دی گئی،  ایڈووکیٹ عزیر بھنڈاری کے ذریعے دائر کی گئی درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا رواں سال 12 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے ۔ جو بانی کی اسپتال منتقلی میڈیکل بورڈ کی تشکیل اور رپورٹ سے مشروط کرنے کے متعلق ہے ۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا فوری میڈیکل چیک اپ کرایا جائے اور ان کا معائنہ ڈاکٹر خرم مرزا، ڈاکٹر عاصم یوسف، ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر ثمنیہ نیازی سے کرایا جائے ۔ سپریم کورٹ سے استدعا کی ہےکہ بانی پی ٹی آئی کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائےتاکہ ان کا مکمل طبی معائنہ اور علاج ممکن بنایا جا سکے۔ دورانِ علاج اہلخانہ، وکلا اور ذاتی معالجین سے ملاقات کی اجازت دینے کی بھی درخواست کی گئی ہے ۔ جبکہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اور علاج سے متعلق بروقت معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے ۔ بانی کی مکمل میڈیکل رپورٹس ، آئی رپورٹس اور بلڈ رپورٹس فراہم کرنے کی استدعا بھی شامل ہے ۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

شہر صرف سڑکیں نہیں،انسانوں کی ترقی سے منسلک ہوتے ہیں: مریم نواز

Next

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme