Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

شہر صرف سڑکیں نہیں،انسانوں کی ترقی سے منسلک ہوتے ہیں: مریم نواز

By FARHAN.YOUNAS1992
May 18, 2026 1 Min Read
Comments Off on شہر صرف سڑکیں نہیں،انسانوں کی ترقی سے منسلک ہوتے ہیں: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے آذربائیجان میں ورلڈ اربن فورم میں شرکت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی قیادت اور عوام کی طرف سے محبت کا پیغام لائی ہوں،بھرپور مہمان نوازی پرآذربائیجان کی قیادت کی مشکورہوں۔

تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف کا کہناتھا کہ صدرالہام علیوف کی قیادت میں آذربائیجان کی ترقی قابل تحسین ہے،آذربائیجان کے بانی صدرحیدر علیوف پاکستان کے سچے دوست تھے،پنجاب میں چیلنجز پرقابو پاتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں،شہر صرف سڑکیں نہیں،انسانوں کی ترقی سے منسلک ہوتے ہیں،سماجی اور معاشی اعداد و شمار کیلئے پنجاب اکنامک رجسٹری سروے شروع کیا گیا۔

مریم نواز کا کہناتھا کہ ہاؤسنگ کے شعبے میں اپنی چھت اپنا گھر کا انقلابی منصوبہ شروع کیا گیا،پنجاب میں 2 ہزار دیہاتوں کو جدید سہولیات سےآراستہ کر رہے ہیں، دیہی علاقوں کی ترقی مساوی سہولیات کی فراہمی کیلئے اہم ہے، روابط میں اضافے کیلئے شاہراہوں اور بنیادی ڈھانچے کو ترقی دے رہے ہیں،موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز کو مد نظر رکھتے ہوئے انفرا اسٹرکچر کو ترقی دے رہے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

وزیر خارجہ سے سعودی سفیر کی ملاقات، خطے کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال

Next

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme