Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

آذربائیجان میں کک باکسنگ مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کامیابیاں

By FARHAN.YOUNAS1992
May 18, 2026 1 Min Read
Comments Off on آذربائیجان میں کک باکسنگ مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کامیابیاں

آذربائیجان میں منعقدہ بوٹو مارشل آرٹس کک باکسنگ ٹورنامنٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے متعدد فتوحات اپنے نام کر لیں۔

ٹورنامنٹ میں کراچی سے تعلق رکھنے والی پاکستانی کک باکسر Arooj Naz نے میزبان ملک آذربائیجان کی باکسر علیوا زینب کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر کے زبردست کامیابی حاصل کی۔

رپورٹس کے مطابق عروج ناز Pakistan Customs کی نمائندگی کر رہی تھیں اور ان کی شاندار کارکردگی پر انہیں میڈل سے بھی نوازا گیا۔

اسی ایونٹ میں پاکستانی کک باکسر Agha Kaleem نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر وکٹری اسٹینڈ تک رسائی حاصل کی۔ آغا کلیم کو بھی عمدہ کھیل پیش کرنے پر میڈل دیا گیا۔

عروج ناز نے کامیابی کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کے لیے کھیلنا ان کے لیے باعثِ فخر ہے اور وہ مستقبل میں بھی ملک کا نام روشن کرنے کی کوشش جاری رکھیں گی۔

دوسری جانب آغا کلیم نے کہا کہ انہیں بھارت کے خلاف کامیابی حاصل کرنے پر خوشی ہے اور وہ آئندہ بھی بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرتے رہیں گے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

تامل فلم انڈسٹری کے سینئر پروڈیوسر نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

Next

امریکی ائیر شو میں خوفناک حادثہ، دو جنگی طیارے فضا میں ٹکرا گئے

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme