Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

سعودی عرب نے عراقی سمت سے داخل ہونے والے تین ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 17, 2026 1 Min Read
Comments Off on سعودی عرب نے عراقی سمت سے داخل ہونے والے تین ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا

ریاض نے کہا ہے کہ اس نے اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے والے تین ڈرونز کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکارہ بنا دیا ہے، جن کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ عراق کی فضائی حدود سے داخل ہوئے تھے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے Reuters کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ دفاع نے بیان میں کہا ہے کہ مملکت کے دفاعی نظام نے تین مشتبہ ڈرونز کا سراغ لگا کر انہیں اپنی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی روک دیا۔

سعودی وزارت دفاع کے مطابق یہ ڈرونز عراقی فضائی حدود سے سعودی عرب کی سمت آئے، تاہم بروقت کارروائی کے ذریعے انہیں ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیا گیا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ سعودی عرب اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر ممکن آپریشنل اقدامات جاری رکھے گا اور کسی بھی خلاف ورزی کا سخت جواب دیا جائے گا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بھارتی آرمی چیف کا بیان اشتعال انگیز،ذہنی دیوالیہ پن اورجنگی جنون کا مظہر ہے، 

Next

تامل فلم انڈسٹری کے سینئر پروڈیوسر نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme