Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

دبئی میں ٹیلی کام فراڈ کے خلاف بڑی کارروائی، چین، امریکہ اور یو اے ای کی مشترکہ کارروائی میں 276 گرفتار

By FARHAN.YOUNAS1992
May 17, 2026 1 Min Read
Comments Off on دبئی میں ٹیلی کام فراڈ کے خلاف بڑی کارروائی، چین، امریکہ اور یو اے ای کی مشترکہ کارروائی میں 276 گرفتار

چین، امریکہ اور متحدہ عرب امارات کی پولیس نے دبئی میں ایک بڑی مشترکہ کارروائی کے دوران ٹیلی کام اور آن لائن فراڈ میں ملوث 276 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

چینی سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کے مطابق یہ بین الاقوامی سطح پر اپنی نوعیت کا پہلا مشترکہ آپریشن تھا، جس کے دوران دھوکہ دہی کے 9 بڑے نیٹ ورکس اور اڈوں کو بھی ختم کر دیا گیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گرفتار ملزمان پر الزام ہے کہ وہ متاثرین کو غیر موجود کرپٹو کرنسی سرمایہ کاری اور دیگر جعلی آن لائن اسکیموں کے ذریعے دھوکہ دیتے تھے۔

چینی وزارتِ پبلک سیکیورٹی کے مطابق اس کارروائی کو تینوں ممالک کے درمیان سائبر کرائم کے خلاف تعاون میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، اور آئندہ ایسے مشترکہ آپریشنز کو مزید وسعت دی جائے گی۔

چینی حکام نے کہا ہے کہ حالیہ برسوں میں بین الاقوامی سائبر فراڈ نیٹ ورکس کے خلاف کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے اور مختلف ممالک کے ساتھ مل کر ایسے گروہوں کے خاتمے پر کام جاری ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بھارتی آرمی چیف ’’بنیان مرصوص‘‘ اور ’’معرکۂ حق‘‘ کو یاد رکھیں، طاہر محمود اشرفی

Next

صارفین سے بجلی بلز میں 9 روپے فی یونٹ ٹیکس وصولی کا انکشاف

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme