Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

سلہٹ ٹیسٹ: دوسرے روز کھانے کے وقفے تک پاکستان کے 4 کھلاڑی آؤٹ، اسکور 96 رنز

By FARHAN.YOUNAS1992
May 17, 2026 1 Min Read
Comments Off on سلہٹ ٹیسٹ: دوسرے روز کھانے کے وقفے تک پاکستان کے 4 کھلاڑی آؤٹ، اسکور 96 رنز

بنگلا دیش میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کرکٹ ٹیم نے کھانے کے وقفے تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 96 رنز بنا لیے۔

Sylhet میں جاری میچ میں پاکستان نے 21 رنز بغیر کسی نقصان کے ساتھ دوسرے روز کا آغاز کیا، تاہم دونوں اوپنرز جلد پویلین لوٹ گئے۔ اذان اویس 13 جبکہ عبداللہ فضل 9 رنز بنا سکے۔

پاکستان کی تیسری وکٹ 61 رنز پر گری جب کپتان Shan Masood 21 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، جبکہ چوتھی وکٹ 79 رنز پر گری جب Saud Shakeel 8 رنز بنا کر چلتے بنے۔

بنگلادیش کی جانب سے Taskin Ahmed نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اہم وکٹیں حاصل کیں۔

پہلے روز Bangladesh national cricket team پہلی اننگز میں 278 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی، جس میں Litton Das کی 126 رنز کی شاندار اننگز نمایاں رہی۔

پاکستان کی جانب سے Khurram Shahzad نے 4، Mohammad Abbas نے 3، Hasan Ali نے 2 جبکہ Sajid Khan نے ایک وکٹ حاصل کی۔

دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں بنگلادیش کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے کیونکہ میزبان ٹیم پہلا ٹیسٹ جیت چکی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پنجاب آرٹس کونسل کی کارروائی، متعدد تھیٹر فنکاروں پر پابندی عائد

Next

پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری کی 70ویں سالگرہ کی تصاویر وائرل

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme