Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے کلیدی کردار کی عالمی سطح پر بھرپور پذیرائی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 17, 2026 1 Min Read
Comments Off on امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے کلیدی کردار کی عالمی سطح پر بھرپور پذیرائی

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے کلیدی کردار کو عالمی سطح پر بھرپور پذیرائی ملنے لگی۔

، امریکی رکنِ کانگریس جیک بریگ مین نے وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کےنام تعریفی خط ارسال کیاہے،خط میں کانگریشنل پاکستان کاکس کی جانب سےپاکستان کی سیاسی اورعسکری قیادت کیلئےمخلصانہ تشکر اور دائمی قدردانی کا اظہارکیاگیا ہے۔

امریکی رکنِ کانگریس جیک بریگ مین نےکہاکہ پاکستان کاامریکا اور ایران کومذاکرات کی میزپرلاناحقیقی ریاستی بصیرت کاثبوت ہے،انہوں نےامن مذاکرات میں پاکستانی سیاسی اور عسکری قیادت کی رہنمائی پردلی شکریہ بھی ادا کیا۔

جیک بریگ مین کے مطابق پاکستان اورامریکا کے تعلقات دیرپا اسٹریٹجک اہمیت کےحامل ہیں اور وائٹ ہاؤس سمیت امریکی کانگریس بھی پاکستان کے سفارتی کردارکا عوامی سطح پر اعتراف کرچکی ہے۔

امریکی رکنِ کانگریس نے اپنے پیغام میں یہ بھی کہا کہ پاک امریکا اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان میں کیمبرج کا پرچہ لیک ہونے کی تحقیقات کا دائرہ برطانیہ تک پہنچ گیا

Next

پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے حالیہ بیان کو غیرذمہ دارانہ اور جنگی جنون پر مبنی قرار دیدیا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme