Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پاکستان اور مصر کے درمیان وزارت داخلہ سطح پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

By FARHAN.YOUNAS1992
May 16, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاکستان اور مصر کے درمیان وزارت داخلہ سطح پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

 

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری سے میجر جنرل مجدی ہلال کی قیادت میں مصر کی وزارت داخلہ کے وفد کی ملاقات ہوئی، وفد میں بریگیڈیئر عصام ابو الخیر، بریگیڈیئر انجینئر محمد راضی اور بریگیڈیئر ڈاکٹر محمد منیر بھی شامل تھے۔

ملاقات کے دوران دونوں ممالک کی وزارت داخلہ کے درمیان تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، جبکہ سکیورٹی، انسداد دہشتگردی، انسداد منشیات، سائبر کرائم اور سیف سٹی منصوبوں میں اشتراک کو فروغ دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

اس موقع پر نیشنل پولیس اکیڈمی اور مصر کی پولیس اکیڈمی کے درمیان افسران کی مشترکہ تربیت کے لیے تعاون بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ مصر کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے عملی اقدامات اٹھائے جائیں گے، جبکہ مشترکہ مفادات کے شعبوں میں تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے کے لیے پاکستانی وفد جلد مصر کا دورہ بھی کرے گا، جبکہ دونوں ممالک کی وزارت داخلہ کے درمیان تعاون کے فروغ سے دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا کہ پاکستان اور مصر کے درمیان انسداد دہشتگردی، انسداد منشیات اور داخلی سلامتی کے شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔

مصری وفد نے پاکستان کے مختلف اداروں خصوصاً اینٹی نارکوٹکس فورس اور نیشنل پولیس اکیڈمی کے دوروں کو انتہائی سودمند قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک مختلف شعبوں میں ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں آج بھی کمی

Next

پرامن باہمی طرز زندگی کے فروغ کیلئے انتہا پسندی کا خاتمہ ضروری ہے، مریم نواز

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme