Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

جیکب آباد میں پسند کی شادی پر پورے گاؤں کو سزا، مسلح افراد نے درجنوں گھروں کو آگ لگا دی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 16, 2026 1 Min Read
Comments Off on جیکب آباد میں پسند کی شادی پر پورے گاؤں کو سزا، مسلح افراد نے درجنوں گھروں کو آگ لگا دی

جیکب آباد میں پسند کی شادی پر پورے گاؤں کو سزا دے دی گئی، مسلح افراد نے درجنوں گھروں کو آگ لگادی۔

جیکب آباد کے گوٹھ محمد صدیق آرائیں میں 5مئی کو پیش آنے والاہولناک واقعہ، جس میں مسلح افراد نے درجنوں گھروں کو جلا کر راکھ کر دیا ،ملزمان جدید اسلحہ سےفائرنگ کرتےرہے۔

ایس ایس پی جیکب آباد فیضان علی کے مطابق ابتدائی تفتیش کےمطابق گائوں صدیق آرائیں اور گائوں غازی خان چنہ کےجوڑے نے حیدرآباد کی عدالت میں پسند کی شادی کی تھی، جس پر ملزمان نے پسند کی شادی کرنے پرگاؤں کو آگ لگائی۔

پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپےمار کر 5  ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

مقدمےمیں 12 نامزد اور 20 نامعلوم ملزمان کےخلاف انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کےتحت مقدمہ درج کرلیاہے۔دیگر ملزمان کی گرفتاری اور تحقیقات کے لیے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔

کئی روز گزر جانے کے باوجود تمام ملزمان کی گرفتاری نہ ہونے پر متاثرہ خاندانوں میں شدید پریشان ہیں۔

آگ زنی کے اس واقعے نے درجنوں خاندانوں کو چھت سے محروم کر دیا ہے، جو اب بھی شدید گرمی میں کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود اکیلا ہو رہا ہے : را کے سابق سربراہ کا اعتراف

Next

سندھ حکومت نے کفایت شعاری مہم کے تحت لگایا گیا لاک ڈاؤن ختم کر دیا ، نوٹیفکیشن جاری

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme