Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کیلئے 35 کھلاڑی شارٹ لسٹ، قومی ٹیم کے فائنل ٹرائلز 19 اور 20 مئی کو ہوں گے

By FARHAN.YOUNAS1992
May 15, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کیلئے 35 کھلاڑی شارٹ لسٹ، قومی ٹیم کے فائنل ٹرائلز 19 اور 20 مئی کو ہوں گے

پاکستان ہاکی ٹیم کے ممکنہ اسکواڈ میں گول کیپرز، ڈیفنڈرز اور اسٹرائیکرز کے نام شامل، حتمی ٹیم کا اعلان ٹرائلز کے بعد کیا جائے گا

Pakistan Hockey Federation نے FIH Pro League کیلئے 35 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔

پاکستان ہاکی ٹیم کے حتمی انتخاب کیلئے 19 اور 20 مئی کو فائنل ٹرائلز منعقد کیے جائیں گے، جس کے بعد قومی اسکواڈ کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔

شارٹ لسٹ کیے گئے گول کیپرز میں منیب الرحمان، علی رضا، فیضان جنجوعہ اور وقار شامل ہیں۔

ڈیفنڈرز کے شعبے میں سفیان خان، محمد عبداللہ، ارشد لیاقت، عماد شکیل بٹ، معین شکیل، حماد انجم، ندیم خان، علی حمزہ، عمر مصطفیٰ، ابوبکر، عبدالمنان، ارباز، محمد احسن ندیم، محمد عماد اور رانا ولید کو شامل کیا گیا ہے۔

اسی طرح اسٹرائیکرز کی فہرست میں احمد ندیم، غضنفر، افراز خان، ذکریا حیات، رانا وحید، عبدالرحمان، حنان شاہد، عدیل لطیف، بشارت علی، علی مرتضیٰ، عمیر ستار، بلال، ابوذر، عبداللہ یوسف، حمزہ فیاض اور عبدالوہاب شامل ہیں۔

کھلاڑیوں کے انتخاب کے عمل کے دوران سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین Samiullah Khan سمیت اولمپیئن نعیم اختر، ناصر علی، منظور الحسن، کاشف جواد اور ڈاکٹر عاطف بشیر بھی موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق ٹرائلز میں کھلاڑیوں کی فٹنس، مہارت اور بین الاقوامی معیار کے مطابق کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا تاکہ پرو لیگ کیلئے مضبوط قومی ٹیم تشکیل دی جا سکے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ثناء یوسف قتل کیس: تفتیشی افسر کے عدالت میں اہم انکشافات، ملزم کے اعترافِ جرم کا دعویٰ

Next

پاکستانی ثالثی کی کوششیں ناکام نہیں ہوئیں، ایران اور امریکا کے درمیان عدم اعتماد کی فضا برقرار، عباس عراقچی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme