Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی اسکولز کے اعتراضات، حکومت کا تعلیمی کیلنڈر پر نظرِثانی کا عندیہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 15, 2026 1 Min Read
Comments Off on گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی اسکولز کے اعتراضات، حکومت کا تعلیمی کیلنڈر پر نظرِثانی کا عندیہ

پنجاب میں گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی اسکولز کی تنقید کے بعد حکومت نے تعلیمی کیلنڈر پر نظرِثانی کا عندیہ دے دیا۔

وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات نےسماء سےگفتگو کرتےہوئےکہا کہ طویل گرمیوں کی چھٹیوں سے طلبہ کی تعلیم متاثر ہوتی ہے اور وہ نجی اسکولز کے اس مؤقف سے اتفاق کرتے ہیں۔

رانا سکندرحیات کا کہنا تھا کہ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد متبادل ہفتوں میں اسکولز کھولنے کی تجویز زیر غور ہے، جبکہ نجی اسکولز کے ساتھ مل کر نیا اکیڈمک کیلنڈر ترتیب دیا جائے گا۔

انہوں نےکہاکہ اچانک تعطیلات کی صورت میں بھی متبادل پلان مرتب کیا جائے گا،جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی کے باعث بھی تعلیمی نقصان ہوا ہے۔

وزیرتعلیم نےکہاسال میں اسکولز کم از کم 180 دن کھلنے چاہئیں، تاہم اس وقت تعلیمی ادارے صرف 140 دن کھل رہے ہیں،حکومت 30 سے 45 روز کے سمرکیمپس کی اجازت دینے پر بھی غور کر رہی ہے تاکہ طلبہ کی تعلیمی سرگرمیاں جاری رہ سکیں۔

انہوں نےکہاکہ چھٹیوں سےمتعلق فیصلہ پورےصوبےکو مدنظر رکھ کرکرنا ہوگا،خاص طور پر جنوبی پنجاب میں شدید گرمی کے پیش نظرسرکاری اسکولز کےحالات کو بھی دیکھنا ضروری ہے،نجی اسکولز میں ایئر کنڈیشننگ کی سہولت موجود ہوتی ہے،تاہم جنوبی پنجاب کے سرکاری اسکولز کےحالات مختلف ہیں،اس لیے متوازن پالیسی بنائی جائے گی۔

 

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 15 ہزار 5 سو روپے کی بڑی کمی

Next

دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تقابلی جائزہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme