Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلا کو دلائل دینے کیلئے مہلت

By FARHAN.YOUNAS1992
May 15, 2026 1 Min Read
Comments Off on 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلا کو دلائل دینے کیلئے مہلت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی اپیلوں سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی، جہاں عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا کو دلائل دینے کے لیے 20 مئی تک آخری مہلت دے دی۔

چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے تحریری حکم جاری کر دیا۔

حکم نامے کے مطابق وکیل سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ہدایات لینے کے لیے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر کی، تاہم  نیب نے اس درخواست کی مخالفت کی۔

عدالت نے حکم نامے میں کہا کہ گزشتہ سماعت کے دوران تمام فریقین کو حاضری یقینی بنانے اور اپیلوں پر دلائل دینے کی ہدایت کی گئی تھی، لیکن آج کی سماعت میں دلائل دینے کے بجائے کمزور وجوہات کی بنیاد پر التوا کی درخواست دائر کی گئی۔

عدالت نے مزید کہا کہ یہ بھی حقیقت ہے کہ مرکزی اپیلیں سلمان صفدر کی جانب سے ہی دائر کی گئی تھیں، لہٰذا کیس کی حساسیت اور اہمیت کے پیش نظر وکیل کو ایک آخری اور حتمی مہلت دی جا رہی ہے۔

حکم نامے میں ہدایت کی گئی کہ سلمان صفدر تمام ضروری اقدامات مکمل کریں اور آئندہ سماعت، 20 مئی کو اپیلوں پر باقاعدہ دلائل دیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

چھ عرب ممالک کا اقوام متحدہ کو خط، آبنائے ہرمز پر ایران کے یک طرفہ اقدامات واپس لینے کا مطالبہ

Next

آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی سربراہی میں ڈیرہ بگٹی میں اہم جرگے کا انعقاد

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme