Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے فنانشل انسٹیٹیوشن ترمیمی بل 2026منظور کرلیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 14, 2026 1 Min Read
Comments Off on قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے فنانشل انسٹیٹیوشن ترمیمی بل 2026منظور کرلیا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے فنانشل انسٹیٹیوشن ترمیمی بل دوہزار چھبیس منظور کرلیا، بینک ڈیفالٹرز کو نوے دن میں تین نوٹس جاری ہوں گے جبکہ عدم ادائیگی پر بینک پراپرٹی قبضے میں لے سکیں گے۔

بل کے مطابق قرض کی عدم ادائیگی کی صورت میں بینک متعلقہ پراپرٹی پر قبضہ حاصل کرسکے گا۔بل میں ہاؤس فنانسنگ کے تحت حاصل کی گئی پراپرٹی کو کرایہ پر دینے یا کسی تیسرے فریق کے حوالے کرنے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

کمیٹی اجلاس میں اراکین نے بعض شقوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بل میں بینکوں کو زیادہ تحفظ دیا گیا ہے جبکہ صارفین کے حقوق محدود دکھائی دیتے ہیں۔

وزارت قانون حکام نے بتایا کہ ڈیفالٹر کو ادائیگی کیلئے مہلت دی جائے گی اور اگر قرض لینے والا رقم کا بندوبست کرلے تو بینک کو تیس دن کے اندر درخواست دے سکے گا۔

وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا کہ پراپرٹی پر قبضے کیلئے بینک حکومت کو درخواست دے گا جبکہ متعلقہ حکام قانون کے مطابق کارروائی کریں گے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایوان صدر میں عسکری اعزازات تقسیم ، صدر مملکت نے فوجی افسران اور جوانوں کو ایوارڈز سے نوازا

Next

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں جانوروں کے ذبیحہ کیلئے نئے سخت قواعد نافذ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme