Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

ایوان صدر میں عسکری اعزازات تقسیم ، صدر مملکت نے فوجی افسران اور جوانوں کو ایوارڈز سے نوازا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 14, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایوان صدر میں عسکری اعزازات تقسیم ، صدر مملکت نے فوجی افسران اور جوانوں کو ایوارڈز سے نوازا

ایوان صدر میں عسکری اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی جس دوران صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی خدمات کے اعتراف میں فوجی افسران اور جوانوں کو ایوارڈز سے نوازا ۔

تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت شہید کو ستارہ بسالت  سے نوازا گیا، لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت شہید کا ایوارڈ اُن کے اہلخانہ نے وصول کیا، وطن پر قربان ہونے والے سپاہی ثوبان مجید بلوچ شہید کو ستارہ بسالت ، سپاہی اسرار محمد کو غیر معمولی بہادری کے اعتراف میں ستارہ بسالت دیا گیا۔

بے مثال کارکردگی پر ایئر مارشل کاشف قمر ، غیر معمولی خدمات پر  ایئر مارشل عامر شہزاد اور میجرجنرل محمد شاہد ابڑو کوقومی خدمات کے اعتراف میں ہلال امتیاز ملٹری سے نوازا گیا، میجر جنرل سبطین رفیق کو شاندار خدمات پر ہلال امتیاز ملٹری دیا گیا۔

ریئر ایڈمرل مظہر محمود ملک ، میجرجنرل ملک مقبول رضا ، ایئروائس مارشل شاہد منصور جہانگیری ، ایئروائس مارشل خالد محمود ، میجرجنرل اعجاز احمد کو شاندارقومی خدمات پر ہلال امتیاز ملٹری ایوارڈ دیا گیا۔

ریئر ایڈمرل رضوان صادق ، میجرجنرل ملک محمد شہزاد ، میجرجنرل عامر اشفاق کیانی ، ایئروائس مارشل طاہر محمود ، میجرجنرل قیصر سلیمان ، میجرجنرل عمرنسیم  اور میجرجنرل لقمان حفیظ کو غیرمعمولی خدمات پر ہلال امتیاز ملٹری سے نوازا گیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

یوکرینی ڈرون واقعے کے بعد یورپی ملک لٹویا میں سیاسی بحران، وزیراعظم مستعفی

Next

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے فنانشل انسٹیٹیوشن ترمیمی بل 2026منظور کرلیا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme