Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال پورے ہونے پر شایان شان تقریب کی ہدایت

By FARHAN.YOUNAS1992
May 14, 2026 2 Min Read
Comments Off on پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال پورے ہونے پر شایان شان تقریب کی ہدایت

لاہور:  وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے پاکستان چین سفارتی تعلقات کے 75 سال پورے ہونے کے تاریخی موقعے کو شایان شان طریقے سے منانے کی ہدایت کی ہے۔

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر 21 اور 25 مئی کو خصوصی تقاریب منعقد ہوں گی۔

پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے چین کے لاہور میں قونصل جنرل سن یان سے ملاقات میں اظہار خیال کرتے ہوئے قونصل جنرل سن یان کی قیادت میں چین کے سفارتی اوفد کی آمد پر تپاک خیرمقدم کیا علاوہ ازیں مریم اورنگزیب نے وزیراعلی مریم نوازشریف کی طرف سے چین کی قیادت اور عوام کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔

دونوں قائدین نے چین اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کا جائزہ لیا اور مزید منصوبوں کے حوالے سے امکانات پر تبادلہ خیال کیا

مریم اورنگزیب کی سن یان سے گفتگو 21 مئی کو پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر تین روزہ نمائش منعقد ہوگی،25 مئی پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال کی تکمیل پر بڑی تقریب منعقد ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ چین کے تجربات کو پنجاب کی ترقی کے لئے بروئے کار لارہے ہیں، سفارتی تعلقات کے 75 سال چین اور پاکستان کی بے مثال دوستی کے روشن باب ہیں، چین پاکستان اقتصادی راہداری صدر شی جن پنگ اور قائد محمد نوازشریف کی پاک چین دوستی کی لازوال دوستی کا اہم باب ہے۔

مریم اورنگزیب نے گگتگو کے دوران مزید کہا کہ چین کے صوبے زی جیانگ اور صوبہ پنجاب کے درمیان دوستی سے دو طرفہ تجارت بڑھے گی، پنجاب حکومت چین کے ساتھ مل کر ٹورازم اور ایکو سسٹم کی بحالی کیلئے کام کر رہی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

Next

حکومت کا ایم ایل ون پر کام شروع کرنے کا اعلان، لاگت 6.66 ارب ڈالر ہوگی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme