Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

حکومت نے فضائی حادثات میں مسافروں کے معاوضے میں بھاری اضافہ کر دیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 13, 2026 1 Min Read
Comments Off on حکومت نے فضائی حادثات میں مسافروں کے معاوضے میں بھاری اضافہ کر دیا

وفاقی حکومت نے فضائی حادثات میں مسافروں کے معاوضے میں بھاری اضافہ کر دیا ۔کیریج بائی ایئر ترمیمی بل دوہزار چھبیس قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور ہو گیا جس کے تحت جاں بحق یا زخمی مسافر کے لیے معاوضہ 2کروڑ روپے تک مقرر کیا گیا ہے۔

کیریج بائی ایئر ترمیمی بل 2026 صدر مملکت کے دستخطوں کے بعد یہ قانون کی شکل اختیار کر لے گا۔نئے قانون کے تحت فضائی حادثے میں جاں بحق یا زخمی مسافر کے لیے معاوضہ دو کروڑ روپے تک مقرر کیا گیا ہے۔قانون کے مطابق فوری ادائیگی کے لیے سکسیشن سرٹیفکیٹ جمع کروانا لازمی ہوگا جبکہ وراثتی سرٹیفکیٹ جمع ہونے کے تیس دن کے اندر پیشگی معاوضے کی ادائیگی ضروری قرار دی گئی ہے۔بل میں یہ بھی شامل ہے کہ فضائی حادثات کے کیسز کا فیصلہ چھ ماہ میں کرنا لازمی ہوگا اور تاخیر کی صورت میں عدالت کو ہائی کورٹ کے سامنے جوابدہ ہونا پڑے گا۔مزید یہ کہ کنزیومر کورٹس کو فضائی تنازعات سننے کے اختیارات بھی دے دیے گئے ہیں جبکہ ہر تین سال بعد افراط زر کے مطابق معاوضے کی شرح بڑھانے کا اختیار بھی حکومت کو حاصل ہوگا۔ کارگو اور سامان کی ترسیل کے نقصانات پر بھی نئی جرمانہ شرح نافذ کی جائے گی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

لیاقت شہیدکی قربانی کا قومی سطح پر اعتراف، ستارہ شجاعت سے نوازاگیا، ایوارڈ شہید کی والدہ نے وصول کیا

Next

14 تا 18 مئی اسلام آباد میں علاقائی سفیروں کی کانفرنس ہوگی: اسحاق ڈار

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme