Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

جن لوگوں کے پاس زمین نہیں، مفت فراہم کریں گے: مریم نواز

By FARHAN.YOUNAS1992
May 13, 2026 1 Min Read
Comments Off on جن لوگوں کے پاس زمین نہیں، مفت فراہم کریں گے: مریم نواز

صوبائی دارالحکومت میں مزدوروں کو فلیٹس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ مزدوروں کو گھر ملنے پر مبارکباد دیتی ہوں۔

اُنہوں نے کہا کہ اپنا گھر بہت بڑی نعمت ہوتی ہے، مہنگائی،مشکلات کےدورمیں مکان بنانا مشکل کام ہے، غریب مزدوروں کو گھر کی فراہمی پرانتہائی خوشی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہررہائشی فلیٹ کی تعمیر پر35لاکھ روپے لاگت آئی ہے، مستحق مزدوروں کورہائشی فلیٹس مفت فراہم کیےجا رہے ہیں۔

مریم نوازکا کہنا تھا کہ پہلے مرحلے میں 720 رہائشی فلیٹس دیے جا رہے ہیں، ٹیکسلا میں 500 گھر تکمیل کےقریب ہیں، اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کےتحت ایک لاکھ گھر مکمل ہو چکے ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ جن لوگوں کے پاس زمین نہیں، مفت فراہم کریں گے، پندرہ لاکھ محنت کشوں کوراشن کارڈ دیا ہے، غریب اوردرمیانےطبقے کو اپنی چھت فراہم کرنا ترجیح ہے، ستھرا پنجاب منصوبہ دنیا بھرمیں بطورماڈل پیش کیا جارہا ہے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ ستھرا پنجاب کا دائرہ کار پورے صوبےتک پھیلایا گیا، اس ہفتےآذربائیجان کا دورہ کروں گی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

فلپائنی سینیٹ میں فائرنگ کی آوازیں، سینیٹر ڈیلا روزا کی ممکنہ گرفتاری پر ہنگامہ

Next

لیاقت شہیدکی قربانی کا قومی سطح پر اعتراف، ستارہ شجاعت سے نوازاگیا، ایوارڈ شہید کی والدہ نے وصول کیا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme