Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کا 3روزکا جسمانی ریمانڈ منظور

By FARHAN.YOUNAS1992
May 13, 2026 1 Min Read
Comments Off on ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کا 3روزکا جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی کی مقامی عدالت نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کا تین روزکا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ پولیس ٹیم ملزمہ کو جیل سے لینے کیلئے روانہ ہوگئی۔

عدالت کے روبرو آج ملزمہ کے جسمانی ریماند کی دوبارہ استدعا کی گئی، جس پر عدالت نے  ملزمہ کا 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ ڈی آئی جی ساوتھ اسد رضا کی درخواست پر ریمانڈ منظور کیا گیا۔ ماتحت عدالت نے انمول عرف پنکی کو پولیس ریمانڈ کے بجائے جیل بھیج دیا تھا۔

یاد رہے کہ کراچی میں گارڈن پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش خاتون کو گرفتار کیا تھا، ملزمہ کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی کوکین اور دیگر نشہ آور اشیا برآمد ہوئی تھیں۔

دوسری جانب منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کی گرفتاری نے نیا تنازع کھڑا کردیا، پولیس کی جانب سے ایف آئی آر میں مبینہ طور پر غلط پتہ درج کیے جانے پر متاثرہ خاندان سامنے آگیا۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ آٹھ برس سے فلیٹ میں رہائش پذیر ہیں اور انمول عرف پنکی کو جانتے تک نہیں جبکہ ملزمہ دس مقدمات میں پولیس کو انتہائی مطلوب تھی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستانی حج مشن خدمت میں کوئی کوتاہی نہ کرے، وزیراعظم

Next

بجلی صارفین سے 3 سال میں 1906 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصولیوں کا انکشاف

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme