Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

روس کا نئے “سرمت” میزائل کا کامیاب تجربہ، 35 ہزار کلومیٹر رینج کا دعویٰ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 13, 2026 1 Min Read
Comments Off on روس کا نئے “سرمت” میزائل کا کامیاب تجربہ، 35 ہزار کلومیٹر رینج کا دعویٰ

روس نے اپنے جدید اسٹریٹیجک میزائل “سرمت” کے کامیاب تجربے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ میزائل رواں سال کے اختتام تک باقاعدہ طور پر روسی فوجی سروس کا حصہ بن جائے گا۔

روسی اسٹریٹیجک میزائل فورسز کے کمانڈر Sergei Karakayev نے منگل کے روز Vladimir Putin کو میزائل کے کامیاب تجربے سے متعلق بریفنگ دی۔

صدر پیوٹن نے اس موقع پر کہا کہ “سرمت” میزائل کی وارہیڈ صلاحیت مغربی ممالک کے کسی بھی مساوی دفاعی نظام سے چار گنا زیادہ ہے، جبکہ اس کی رینج 35 ہزار کلومیٹر سے زائد بتائی جا رہی ہے۔

روسی صدر کے مطابق یہ میزائل روس کی جوہری دفاعی حکمت عملی میں اہم کردار ادا کرے گا اور اسے جلد باقاعدہ طور پر فوجی آپریشنل سروس میں شامل کر لیا جائے گا۔

RS-28 Sarmat کو روس کے جدید ترین بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں میں شمار کیا جاتا ہے، جسے مغربی ممالک میں “Satan II” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ میزائل متعدد جوہری وارہیڈز لے جانے اور جدید دفاعی نظاموں کو عبور کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

صدر پیوٹن نے مزید کہا کہ روس کے دیگر جدید اسٹریٹیجک ہتھیاروں، بشمول Poseidon ایٹمی آبدوز ڈرون اور نئے ایٹمی کروز میزائل پر کام بھی آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایران جنگ میں 39 امریکی طیاروں کی تباہی کا اعتراف؟ ڈیموکریٹ رکن کانگریس کے بیان نے ہلچل مچا دی

Next

ٹرمپ کا چین روانگی سے قبل پاکستان پر مکمل اعتماد کا اظہار، ایران معاملے میں ثالثی کوششوں کو سراہا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme