Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

کراچی: منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزمہ پنکی پر اسلحہ برآمدگی کا مقدمہ بھی درج

By FARHAN.YOUNAS1992
May 13, 2026 1 Min Read
Comments Off on کراچی: منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزمہ پنکی پر اسلحہ برآمدگی کا مقدمہ بھی درج

منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی پر اسلحہ برآمدگی کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق کراچی گارڈن ویسٹ میں خاتون کے قبضے سے پستول برآمد ہوئی، ملزمہ برآمد اسلحہ کا لائسنس پیش نہ کر سکی۔

 خیال رہے کہ پنکی کو گارڈن میں رہائشی عمارت کےفلیٹ سے گرفتارکیا گیا تھا، خبر سامنے آنے پر مالک مکان نے فلیٹ خالی کرنے کا کہہ دیا۔

فلیٹ میں رہنے والے خاندان کا کہنا ہے کہ جس فلیٹ کا پتہ مقدمے میں ڈالا گیا، وہاں 8 سال سے کرائے پر رہائش پذیرہیں لیکن وہ انمول عرف پنکی کو نہیں جانتے۔

مذکورہ خاندان نے کہا کہ پولیس نے ہمارے گھرکا پتہ ایف آئی آر میں کیسے ڈالا ؟ پولیس کی غفلت کی وجہ سےہم سخت ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔

یاد رہے کہ کراچی میں گارڈن پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش خاتون کو گرفتار کیا تھا۔

پولیس کا دعویٰ ہےکہ ملزمہ انمول عرف پنکی سے پستول،کروڑوں روپے مالیت کی کوکین، کیمیکلز اور دیگر نشہ آور اشیا برآمد کی گئیں۔

پولیس کے مطابق انتہائی مطلوب اور 10 مقدمات میں مفرور ملزمہ شہر میں منشیات ڈیلنگ و سپلائی کے نیٹ ورک کو آپریٹ کررہی تھی۔

ملزمہ آن لائن منشیات کو مخصوص رائیڈرز کے ذریعے سپلائی کرتی تھی، اس کے علاوہ وہ خواتین رائیڈرز کا بھی استعمال کرتی تھی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

گیس صارفین کو دی جانیوالی 140 ارب کی کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

Next

قرضے، سود ادائیگی اور دفاع پر خرچہ عوامی ترقیاتی منصوبوں سے کہیں زیادہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme