Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

بندرگاہوں کو علاقائی ٹرانزٹ حب بنانے کے اقدامات جاری ہیں: وزیر بحری امور

By FARHAN.YOUNAS1992
May 13, 2026 1 Min Read
Comments Off on بندرگاہوں کو علاقائی ٹرانزٹ حب بنانے کے اقدامات جاری ہیں: وزیر بحری امور

کراچی:  وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چودھری سے شپنگ لائنز اور ٹرمینل آپریٹرز کے نمائندگان نے ملاقات کی، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں بندرگاہوں کی تیاریوں اور سمندری تجارت سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

ملاقات کے دوران وفاقی وزیر جنید انوار نے کہا کہ پاکستان کی بندرگاہوں کو علاقائی ٹرانزٹ اور ٹرانس شپمنٹ مرکز بنانے کیلئے اقدامات جاری ہیں، جبکہ بلا تعطل سمندری تجارت اور آپریشنل کارکردگی میں بہتری ناگزیر ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فیڈر کنیکٹیویٹی کو مستحکم بنانے اور کاروباری طریقہ کار کو مزید آسان بنایا جائے گا، جبکہ ریگولیٹری چیلنجز کے حل اور مؤثر رابطہ کاری کا فروغ ترجیح ہے۔

جنید انوار چودھری نے کہا کہ بندرگاہوں کی استعداد بڑھانے اور لاجسٹکس نیٹ ورک کو مضبوط بنانے کیلئے مختلف اقدامات جاری ہیں۔

اس موقع پر چیئرمین کے پی ٹی ایڈمرل شاہد احمد نے کہا کہ کراچی بندرگاہ کی جدیدکاری کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، جبکہ کراچی پورٹ پر گاڑیوں کی ہینڈلنگ کیلئے اضافی جگہ بھی مختص کر دی گئی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

وزیراعظم کی رواں برس مون سون کے لئے پیشگی تیاری کی ہدایت

Next

دہشتگردی کی کوشش ناکام بنانے والے شہری لیاقت شہید کیلئے ستارۂ شجاعت کا اعلان

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme