Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پی ٹی آئی کے پی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ،خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 12, 2026 1 Min Read
Comments Off on پی ٹی آئی کے پی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ،خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں صوبائی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس کی صدارت وزیراعلیٰ سہیل خان نے کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے اجلاس کے دوران صوبائی کابینہ میں جلد توسیع کا عندیہ دیا، جبکہ ارکانِ صوبائی اسمبلی نے کابینہ کی تشکیل میں میرٹ کو یقینی بنانے پر زور دیا۔

پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بعض ایم پی ایز نے واضح کیا کہ اگر کابینہ کی تشکیل میں میرٹ کو نظرانداز کیا گیا تو وہ سخت مؤقف اختیار کرنے پر مجبور ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں یہ بھی کہا گیا کہ میرٹ کے برعکس فیصلوں کی صورت میں صوبائی حکومت کو بجٹ منظوری کے مرحلے پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

شہباز شریف کا صدر آذربائیجان سے ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

Next

اسحاق ڈار اور آسٹریا کی وزیر خارجہ میں رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme