Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پنجاب میں مقامی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم قائم کرنے کا فیصلہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 12, 2026 1 Min Read
Comments Off on پنجاب میں مقامی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم قائم کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں مقامی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

پنجاب حکومت نے ڈیجیٹل گورننس اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے میدان میں بڑا قدم اٹھاتے ہوئے گورنمنٹ جی پی یو کلاؤڈ منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔یہ منصوبہ نہ صرف سرکاری نظام کو جدید بنائے گا بلکہ مقامی سطح پر اے آئی ٹیکنالوجی کی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔

حکومت پنجاب پہلی بار مقامی اے آئی پلیٹ فارم قائم کرے گی، بڑے لینگویج ماڈلز کو مقامی سطح پر ہوسٹ اور ٹرین کیا جا سکے گا۔ اردو سمیت مقامی زبانوں کی سپورٹ بھی منصوبے کا حصہ ہوگی۔ منصوبے کے تحت سرکاری اداروں اور جامعات کو محفوظ اے آئی سینڈ باکس فراہم کیا جائے گا۔

ابتدائی تجربات میں وائس انٹرفیس اور ذہین سرچ سسٹمز کامیاب قرار دیدیا گیا، حساس سرکاری ڈیٹا کو غیر ملکی کلاؤڈ پر منتقل کرنا خطرناک قرار دیا گیا۔ جدید جی پی یو انفراسٹرکچر کی کمی منصوبوں کے نفاذ میں بڑی رکاوٹ تھی۔

حکام کے مطابق پنجاب حکومت 13 کروڑ سے زائد شہریوں کو 50 سے زیادہ شعبوں میں خدمات فراہم کر رہی ہے، سرکاری شعبے میں 10 لاکھ سے زائد افراد خدمات انجام دے رہے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

مشکل حالات میں ہر آزمائش کا ڈٹ کر سامنا کیا، مریم نواز

Next

کراچی کو معصوم جانوں کو نفرت اور تشدد کی بھینٹ چڑھایا گیا، بلاول بھٹو زرداری

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme