Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

’’میڈ اِن پاکستان‘‘ پنکھے برآمد ہونے پر بھارتی پولیس کی دوڑیں، دو افراد تفتیش کے بعد رہا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 11, 2026 1 Min Read
Comments Off on ’’میڈ اِن پاکستان‘‘ پنکھے برآمد ہونے پر بھارتی پولیس کی دوڑیں، دو افراد تفتیش کے بعد رہا

بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک مدرسے میں نصب پنکھے پر مبینہ طور پر ’’میڈ اِن پاکستان‘‘ کا لیبل دیکھنے کے بعد پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے لیا، تاہم تحقیقات مکمل ہونے پر انہیں رہا کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معاملہ اُس وقت سامنے آیا جب سوشل میڈیا پر ایک پنکھے کی تصویر تیزی سے وائرل ہوئی، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ مدرسے میں استعمال ہونے والا پنکھا پاکستان میں تیار کیا گیا ہے۔ تصویر کے پھیلنے کے بعد بعض حلقوں کی جانب سے تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا۔

مقامی پولیس حکام کے مطابق ابتدائی انکوائری میں مدرسے کے منتظم سمیت دو افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا۔ بعد ازاں تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ مذکورہ پنکھا سعودی عرب سے خریدا گیا تھا۔

وشن پورہ تھانے کے افسر ونے مشرا کے مطابق حکام نے تمام پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا اور خریداری سے متعلق دستاویزات بھی چیک کیں۔ دستاویزات کی تصدیق کے بعد کوئی مشکوک بات سامنے نہیں آئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مکمل تحقیقات کے بعد دونوں افراد کو رہا کر دیا گیا اور معاملہ ختم کر دیا گیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

آئی ایم ایف ہدف کے مطابق ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی 160روپےتک لے جانا ہے،علی پرویز

Next

حکومت کی کفایت شعاری مہم میں 13 جون تک توسیع

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme