Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پنجاب حکومت کا مدارس رجسٹریشن ایکٹ میں ترامیم لانے کا فیصلہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 11, 2026 1 Min Read
Comments Off on پنجاب حکومت کا مدارس رجسٹریشن ایکٹ میں ترامیم لانے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق حکومت نے سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ کے تحت مدارس کی الگ رجسٹریشن کی شرط نرم کرنے کیلئے قانونی ترامیم تجویز کی ہیں، جس کے تحت وفاق المدارس اور دیگر دینی بورڈز کے تحت رجسٹرڈ مدارس کو پنجاب میں دوبارہ رجسٹریشن کرانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مدارس کی وفاقی رجسٹریشن کو صوبائی سطح پر بھی قانونی حیثیت دینے کی تجویز زیر غور ہے، جبکہ وفاقی اور صوبائی مدارس ڈیٹا کو آپس میں منسلک کرنے کا منصوبہ بھی تیار کیا گیا ہے۔

تجویز کے مطابق جو مدرسہ وفاقی رجسٹریشن اتھارٹی کے ریکارڈ میں پہلے سے رجسٹرڈ ہوگا، اسے پنجاب میں الگ رجسٹرڈ نہیں ہونا پڑے گا، جس سے مدارس کو دوہری رجسٹریشن، اضافی کاغذی کارروائی اور الگ ویریفکیشن کے مراحل سے ریلیف ملے گا۔

ذرائع کے مطابق مجوزہ ترامیم علما کرام اور مدارس منتظمین سے مشاورت کے بعد تیار کی گئی ہیں اور انہیں منظوری کیلئے صوبائی کابینہ کو بھجوا دیا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب کے حکام کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ کو سوسائٹیز ایکٹ میں ترامیم سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی جائے گی، جس کے بعد باقاعدہ منظوری لی جائے گی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

وفاقی حکومت نے رواں مالی سال میں کتنا قرضہ لیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

Next

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، بلوچستان سے خودکش بمبار خاتون گرفتار

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme