Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

تھائی لینڈ کے سابق وزیرِاعظم تھاکسن شناوترا پیرول پر رہا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 11, 2026 1 Min Read
Comments Off on تھائی لینڈ کے سابق وزیرِاعظم تھاکسن شناوترا پیرول پر رہا

تھائی لینڈ کے سابق وزیرِاعظم تھاکسن شناوترا کو آٹھ ماہ قید کاٹنے کے بعد پیرول پر رہا کر دیا گیا، جہاں جیل سے باہر آتے ہی ان کے حامیوں نے پرتپاک استقبال کیا۔

رپورٹس کے مطابق 76 سالہ ارب پتی سیاستدان پیر کے روز کلونگ پریم جیل سے رہا ہوئے۔

رہائی کے موقع پر ان کی صاحبزادی اور سیاسی جانشین پیٹونگٹرن شناوترا سمیت خاندان کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔

جیل سے باہر آنے پر سرخ لباس پہنے سینکڑوں حامیوں نے “وی لوو تھاکسن” کے نعرے لگائے جبکہ تھاکسن شناوترا نے ہاتھ ہلا کر اپنے جذبات کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ دوبارہ آزادی حاصل کر کے مطمئن ہیں۔

تھاکسن شناوترا گزشتہ برس عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد قید میں تھے۔ اس سے قبل وہ کئی برس بیرونِ ملک خود ساختہ جلاوطنی میں گزار چکے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل شروع ہو گیا

Next

مشرق وسطیٰ کشیدگی، ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر 8 فیصد کمی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme