Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

سپریم کورٹ نے حق مہر میں دی گئی جائیداد کی منتقلی سے متعلق اہم قانونی اصول طے کردیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 11, 2026 1 Min Read
Comments Off on سپریم کورٹ نے حق مہر میں دی گئی جائیداد کی منتقلی سے متعلق اہم قانونی اصول طے کردیا

سپریم کورٹ نے حق مہر میں دی گئی جائیداد کی منتقلی سےمتعلق اہم قانونی اصول طے کرتے ہوئے قرار دیا ہےکہ مشترکہ جائیداد کا کوئی بھی حصہ دار اپنے موروثی حصے سے زیادہ جائیداد منتقل نہیں کرسکتا۔

سپریم کورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر سول پٹیشن پر تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں عدالت نے درخواست خارج کردی۔

فیصلےمیں کہا گیا ہےکہ شوہر مشترکہ جائیداد میں سے صرف اپنے حصے کی حد تک ہی حق مہر دے سکتا ہے،جبکہ حق مہر میں پورا گھر دینے کا دعویٰ دیگر ورثاء کے حقوق پر اثر انداز نہیں ہوسکتا۔

سپریم کورٹ نے نکاح رجسٹرار اورنکاح خواں کو ہدایت کی ہےکہ وہ حق مہرمیں درج جائیداد کی ملکیت کی تصدیق یقینی بنائیں،عدالت نے غیر ضروری قانونی چارہ جوئی سےبچنے کے لیے نکاح نامے میں جائیداد کی ملکیت سے متعلق علیحدہ کالم شامل کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔

عدالت عظمیٰ نےفیصلے کی نقل تمام صوبائی چیف سیکرٹریز کو عملدرآمد کے لیے بھجوانے کی ہدایت بھی جاری کردی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں 25 بکرے چوری کرلئے گئے

Next

محکمہ موسمیات کی ملک کےمختلف علاقوں میں بارش جبکہ بعض میں شدید گرمی کی پیشگوئی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme