Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

معرکہ حق کی مناسبت سے گوجرانوالہ گیریژن میں یادگار شہداء پر پروقار تقریب کا انعقاد

By FARHAN.YOUNAS1992
May 11, 2026 1 Min Read
Comments Off on معرکہ حق کی مناسبت سے گوجرانوالہ گیریژن میں یادگار شہداء پر پروقار تقریب کا انعقاد

معرکہ حق کی مناسبت سے گوجرانوالہ گیریژن میں یادگار شہداء پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

کمانڈر گوجرانوالہ کور نے معرکہ حق کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ تقریب میں پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔

اس موقع پر وطنِ عزیز کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے درجات کی بلندی، ملکی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد کیا گیا۔ عوام کی جانب سے پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔’’بنیان مرصوص معرکہ حق‘‘ ریلیوں میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کیں، پاکستان زندہ باد کے نعرےبھی لگائے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ٹرمپ کی جانب سے ایرانی تجاویز مسترد کیے جانے کے بعد تیل کی قیمت میں اضافہ

Next

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں 25 بکرے چوری کرلئے گئے

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme