Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

ایرانی سپریم لیڈر نے فوج کو جنگی کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت کر دی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 10, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایرانی سپریم لیڈر نے فوج کو جنگی کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت کر دی

ایرانی سپریم لیڈر مجتبی خامنائی نے ایرانی فوج کو جنگی کارروائیاں جاری رکھنے اور دشمنوں کا بھرپور مقابلہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق سپریم لیڈر نے فوج کے کمانڈر Ali Abdollahi سے ملاقات کی، جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور آئندہ حکمتِ عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق ملاقات کے دوران مجتبیٰ خامنہ ای نے فوجی قیادت کو جنگی آپریشنز جاری رکھنے کا حکم دیتے ہوئے دشمن قوتوں کے خلاف سخت مؤقف اپنانے کی ہدایت کی۔

میجر جنرل علی عبداللہی نے اس موقع پر کہا کہ امریکی اور اسرائیلی حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ایران کے پاس مکمل منصوبہ بندی موجود ہے اور مسلح افواج ہر صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔

دوسری جانب ایرانی فوج کے ترجمان نے اپنے بیان میں خطے کے بعض ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ امریکی افواج کے ساتھ تعاون سے گریز کریں۔

ترجمان نے کہا کہ جو بھی ملک ایران کے خلاف کسی قسم کی کارروائی یا تعاون میں شامل ہوگا، اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ایرانی فوج کے مطابق امریکا کا ساتھ دینے والے ممالک کو Strait of Hormuz سے گزرنے میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں، جبکہ خطے میں جاری کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

عالمی سب میرین کیبل کی مرمت، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ

Next

معرکہ حق کو ایک سال مکمل، نگرنگر ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme