Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ جاری

By FARHAN.YOUNAS1992
May 10, 2026 1 Min Read
Comments Off on پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے نے آج سے 12 مئی تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ جاری کر دیا۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آج شام سے 12 مئی تک پنجاب کےبیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے، لاہور،راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، جہلم، چکوال، گوجرانوالہ میں بارش کا امکان ہے،سرگودھا، میانوالی، شیخوپورہ، گجرات، خوشاب اور منڈی بہاوالدین میں بارشوں کی پیشگوئی ہے۔

ڈی جی پی ڈی ایم اےکاکہنا ہےکہ سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد، جھنگ اور ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں بارش کا امکان ہے،صوبہ بھر کےکمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

عوام کو ہدایت دی گئی ہے کہ آسمانی بجلی سےبچاو کیلئے محفوظ مقامات پررہیں،آسمانی بجلی کی گرج چمک کے دوران کھلے مقامات تلے ہرگز نہ جائیں،کسان اپنی تمام تر پیشگی اقدامات موسمی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں،سیاح شمالی علاقہ جات کے سفر میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے اپنی تاریخی فتوحات معرکۂ حق اور پاک فوج کے نام کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

Next

کراچی میں صحافی ولی بابر قتل کیس کا ملزم ملیر جیل سے فرار ہوگیا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme