Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستاندنیا

ایران نے پاکستان آنے والے قطری گیس جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 9, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایران نے پاکستان آنے والے قطری گیس جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی

ذرائع کے مطابق Iran نے Qatar کے مائع قدرتی گیس بردار جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قطری گیس بردار جہاز ’’الخریتیات‘‘ آبنائے ہرمز کی جانب بڑھ رہا تھا، جس کے بعد ایران کی جانب سے اس کے محفوظ گزرنے کی منظوری دی گئی۔

رپورٹس کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے آغاز کے بعد یہ پہلا موقع ہو گا کہ قطری گیس بردار جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ گیس Pakistan کو حکومت سے حکومت کے معاہدے کے تحت فراہم کی جا رہی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے حالیہ بحران میں ثالثی کا کردار ادا کیا، جس کے تناظر میں ایران نے قطر اور پاکستان کے ساتھ اعتماد سازی کے طور پر اس کھیپ کی اجازت دی۔

معاہدے سے واقف افراد کے مطابق پاکستان اپنی فوری توانائی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایران کے ساتھ رابطے میں ہے تاکہ محدود تعداد میں گیس بردار جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی جا سکے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ ایران نے اس معاملے میں تعاون پر آمادگی ظاہر کی ہے جبکہ پاکستان اور قطر کے حکام بھی گیس کی ترسیل کے محفوظ انتظامات کے لیے رابطے میں ہیں۔

ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز سے گیس بردار جہازوں کی محدود بحالی خطے میں کشیدگی کم کرنے اور توانائی کی عالمی رسد برقرار رکھنے کے لیے اہم پیش رفت سمجھی جا رہی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

معرکہ حق پہلی سالگرہ،کل راولپنڈی، اسلام آباد میں دو مرکزی تقاریب کا اہتمام،

Next

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme