Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

حکومت پہلے بھی مذاکرات کے لیے تیار تھی اب بھی تیارہے،طارق فضل چوہدری

By FARHAN.YOUNAS1992
May 8, 2026 1 Min Read
Comments Off on حکومت پہلے بھی مذاکرات کے لیے تیار تھی اب بھی تیارہے،طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت پہلے بھی مذاکرات کے لیے تیار تھی اب بھی تیارہے، وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعظم چیمبر اپوزیشن لیڈر کیلئے کھلے ہیں۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سےگفتگو میں طارق فضل چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم کو اپوزیشن لیڈر کے چیمبر بھی جانا پڑا تو وزیراعظم جائیں گے، اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی ایک سنجیدہ اور سینئر سیاستدان ہیں، اپوزیشن کو سنجیدہ حکمت عملی اپنانا ہوگی آپشنز کھلے ہیں۔

طارق فضل چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر نے افہام و تفہیم کی بات کی ہے، رانا ثناء اللہ کوشش کر رہے ہیں کہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات ہوسکے۔

ان کا مزید کہنا تھ کہ خطے کی صورتحال اور پاکستان کی مصروفیات کےباعث پہلےملاقات نہیں ہوسکی، اپوزیشن لیڈر آئینی تقرریوں پر مشاورت کریں گے تو امید ہے بات ہو جائے گی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

اسلام آباد ایئرپورٹ پر 8 سے 10 مئی تک فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا امکان

Next

ریڈ کراس و ریڈ کریسنٹ کا عالمی دن انسانیت، اتحاد اور ہمدردی کا پیغام ہے: مریم نواز

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme