Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

وزارت صحت اور نادرا کے درمیان اہم معاہدہ، ہیپاٹائٹس سی مریضوں کیلئے ڈیجیٹل نظام قائم کرنے کا فیصلہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 7, 2026 1 Min Read
Comments Off on وزارت صحت اور نادرا کے درمیان اہم معاہدہ، ہیپاٹائٹس سی مریضوں کیلئے ڈیجیٹل نظام قائم کرنے کا فیصلہ

وزارتِ صحت اور نادرا کے درمیان مربوط ڈیجیٹل ڈیٹا مینجمنٹ سسٹم کے قیام کیلئے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کردیئے گئے۔ تقریب میں وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال اور چیئرمین نادرا نے شرکت کی۔

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اس موقع پر کہا کہ نادرا اور وزارت صحت مل کر جدید اور مربوط ڈیجیٹل ڈیٹا مینجمنٹ سسٹم قائم کریں گے، جس کے ذریعے مریضوں کی رجسٹریشن، تصدیق، ٹریکنگ اور ریئل ٹائم ڈیٹا شیئرنگ کو یقینی بنایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی تعداد تقریباً ایک کروڑ تک پہنچ چکی ہے، جبکہ پاکستان دنیا کے اُن ممالک میں شامل ہے جہاں ہیپاٹائٹس سی سے متاثرہ افراد کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

معاہدے پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوگی یا کہیں اور،یہ کہنا قبل از وقت ہے، ترجمان دفتر خارجہ

Next

معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد سینیٹ سے منظور

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme