Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

معاہدے پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوگی یا کہیں اور،یہ کہنا قبل از وقت ہے، ترجمان دفتر خارجہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 7, 2026 1 Min Read
Comments Off on معاہدے پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوگی یا کہیں اور،یہ کہنا قبل از وقت ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ  کے دوران کہا کہ پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے،معاہدے پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوگی یا کہیں اور،یہ کہنا قبل از وقت ہے۔

ترجمان کے مطابق پاکستان نے بھارت کے ساتھ مسائل کے حل کیلئے ہمیشہ سفارتکاری پر زور دیا،بھارت کے ساتھ ہمیشہ جنگ کو نہیں بلکہ سفارتکاری کو اہمیت دی ہے، سندھ طاس معاہدے پر پاکستان تمام قانونی راستے استعمال کرے گا، انڈس واٹر کمشنر اور تمام متعلقہ اداروں کا فوکس سندھ طاس معاہدے پر ہے۔

ترجمان دفترخارجہ  کا کہناتھا کہ افغانستان اور پاکستان کے سرحدی علاقوں کے لوگ امن چاہتے ہیں،افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی امن کوششوں کو متاثر کررہی ہیں،دونوں ممالک کے عوام کے درمیان کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے،کابل حکومت افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی روک نہیں رہی،قزاقوں کی جانب سے پاکستانیوں کی حوالگی پر صومالیہ سے رابطے میں ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پنجاب اسمبلی سے اہم بل منظور، جائیداد تحفظ، لیگل ایڈ اور سیلز ٹیکس ترامیم کی منظوری

Next

وزارت صحت اور نادرا کے درمیان اہم معاہدہ، ہیپاٹائٹس سی مریضوں کیلئے ڈیجیٹل نظام قائم کرنے کا فیصلہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme