Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پنجاب اسمبلی سے اہم بل منظور، جائیداد تحفظ، لیگل ایڈ اور سیلز ٹیکس ترامیم کی منظوری

By FARHAN.YOUNAS1992
May 7, 2026 1 Min Read
Comments Off on پنجاب اسمبلی سے اہم بل منظور، جائیداد تحفظ، لیگل ایڈ اور سیلز ٹیکس ترامیم کی منظوری

پنجاب اسمبلی میں حکومت نے مختلف اہم مسودہ قانون منظور کرلیے۔ ایوان نے غیرمنقولہ جائیداد کی ملکیت کے تحفظ سے متعلق ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی۔

پنجاب اسمبلی نے لیگل ایڈ پنجاب ترمیمی بل 2026 بھی کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ دونوں بل وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمن نے ایوان میں پیش کیے۔

اس کے علاوہ پنجاب اسمبلی نے سیلز ٹیکس آن سروسز پنجاب ترمیمی بل 2026 بھی منظور کرلیا، جس کے تحت سروسز سے متعلق ٹیکس نظام میں مختلف قانونی ترامیم کی جائیں گی۔

پنجاب اسمبلی میں احمد اقبال چوہدری کی تحریک التوا پر اسپیکر ملک محمد احمد خان نے گفتگو کا وقت مقرر کیا، اسپیکر پنجاب اسمبلی اور احمد اقبال چوہدری نے  فیصل آباد میں2سینیٹری ورکرز کے ساتھ واقعہ پر افسوس  کا اظہار کیا۔

احمد اقبال چوہدری نے کہا کہ فیصل آباد میں 2سینیٹری ورکرز سیفٹی سامان کے بغیر گٹرکی صفائی کےلیے گئے، زہریلی گیس سے ایک ورکر جاں بحق ہو گیا۔

سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ کیا ظلم ہے کہ بغیرسیفٹی ورکرز کو گٹروں میں جانےکی اجازت دی جاتی ہے۔ احمد اقبال نے کہا کہ کنٹریکٹر نے ورکرز کوستارہ کالونی میں نجی سوسائٹی میں صفائی کے لیے بلایا،سینٹری ورکرز کے ساتھ افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کی جائیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

وفاقی وزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، توانائی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

Next

معاہدے پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوگی یا کہیں اور،یہ کہنا قبل از وقت ہے، ترجمان دفتر خارجہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme