Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

وفاقی وزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، توانائی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

By FARHAN.YOUNAS1992
May 7, 2026 1 Min Read
Comments Off on وفاقی وزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، توانائی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کی جس دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان توانائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق  کیا گیا  جبکہ ملاقات میں توانائی سلامتی اور ریفائنری اپ گریڈیشن کے آپشنز پر گفتگو  کی گئی ۔

اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب مختلف سرمایہ کاری منصوبوں اور ریفائنری اپ گریڈیشن کے امکانات پر  کام کر رہے ہیں، تکنیکی سطح پر ہونے والی مشاورت میں طویل المدتی تعاون کے حوالے سے مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔

علی پرویز ملک کا کہناتھا کہ پاکستان سعودی عرب بالخصوص آرامکو کے ساتھ اسٹریٹجک توانائی شراکت داری کو بڑھانے کا خواہشمند ہے ،  سعودی سفیر نے کہا کہ خطے میں امن اور علاقائی استحکام کے فروغ میں پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہتے ہیں ۔

وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے پیٹرولیم سپلائی میں پاکستان کو خصوصی ترجیح دینے پر مشکور ہیں، سعودی سفیر نے پاکستان کو توانائی سلامتی کے چیلنجز سے نمٹنے  میں مکمل معاونت کی یقین دہانی کرائی۔

علی پرویز کا کہناتھا کہ حکومت عوام کی توانائی ضروریات پوری کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے اور اس ضمن میں سعودی تعاون کی انتہائی قدر کرتے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
US Secretary of State Marco Rubio meets with Pope Leo
Previous

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی پوپ لیو سے ملاقات

Next

پنجاب اسمبلی سے اہم بل منظور، جائیداد تحفظ، لیگل ایڈ اور سیلز ٹیکس ترامیم کی منظوری

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme