Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

موسمیاتی تبدیلی صوبے یا ملک کا نہیں پوری دنیا کا مسئلہ ہے: سہیل آفریدی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 7, 2026 1 Min Read
Comments Off on موسمیاتی تبدیلی صوبے یا ملک کا نہیں پوری دنیا کا مسئلہ ہے: سہیل آفریدی

اسلام آباد:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی ایک اہم ایشو ہے، یہ صرف ایک صوبے یا ملک کا نہیں بلکہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے۔

کلائمیٹ کانفرنس میں اپنے ویڈیو پیغام میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات کے پیش نظر بلین ٹری سونامی منصوبہ شروع کیا۔

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے کل رقبے میں 37 فیصد جنگلات ہیں، 2017 سے اب تک 6 سو پچاس ارب روپے جنگلات کی کنزرویشن کے لیے لگا چکے ہیں۔

سہیل آفریدی نے کہا کہ یہ پاکستان کا مشترکہ مسئلہ ہے، سنجیدگی سے اقدامات کی ضرورت ہے، خیبرپختونخوا اپنی سطح پر اپنا حصہ ڈال رہا ہے، خیبرپختونخوا جتنے وسائل استعمال کرتا ہے اتنا پروڈیوس بھی کرتا ہے۔

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے پالیسیاں بنانا اور ان پر عملدرآمد وقت کی اہم ضرورت ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Pakistan, Bangladesh Test series trophy unveiled, first match to start tomorrow
Previous

پاکستان، بنگلادیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی، پہلا میچ کل سے شروع ہوگا

Next

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، کسی پارٹی رہنما کو اجازت نہ ملی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme