Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

معرکہ حق میں بھارتی بحریہ کی ہمت نہیں ہوئی کہ ہمارے پانیوں کا رُخ کرے،ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف

By FARHAN.YOUNAS1992
May 7, 2026 1 Min Read
Comments Off on معرکہ حق میں بھارتی بحریہ کی ہمت نہیں ہوئی کہ ہمارے پانیوں کا رُخ کرے،ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف

ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں بھارتی بحریہ کی ہمت نہیں ہوئی کہ ہمارے پانیوں کا رُخ کرے۔ بھارتی بحریہ ہر طرح سے لیس تھی مگر جارحیت کی ہمت نہیں کی۔

معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر پریس بریفنگ کے دوران ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف نے کہا کہ بھارت کو اپنی بحری طاقت پر بہت ناز تھا، بھارتی بحریہ ہر طرح سے لیس تھی مگر جارحیت کی ہمت نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ بھارت نے بحری بیڑا تعینات کرنے کی کوشش کی، ہماری ساحلی تنصیبات محفوظ رہیں،بندرگاہیں فعال رہیں، مسلح افواج کی ہم آہنگی ہماری کامیابی کی ضامن بنی، بھارت نے خفت مٹانے کیلئے غیرذمہ دارانہ بیانات دیئے۔

ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف کا کہنا تھا کہ امن ہو یا جنگ، ہم اپنا دفاع کرنا خوب جانتے ہیں، بھارتی بحریہ کی ہمت نہیں ہوئی کہ ہمارے پانیوں کا رُخ کرے، ہم امن کے خواہاں ہیں مگر امن ہماری کمزوری نہیں، ہم اپنی صلاحیتوں کو دن بدن پالش کررہے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم امن کے خواہاں ہیں مگر امن ہماری کمزوری نہیں، ہم اپنے صلاحیتوں کو دن بدن پالش کررہے ہیں، ہمارے بحری اثاثے سمندرمیں موجود ہیں۔ دشمن زمینی حقائق مدنظررکھتے ہوئے قول وفعل میں ذمہ داری دکھائے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

تھیٹرز پر چھاپوں کے خلاف درخواست؛ لاہور ہائیکورٹ نے چیف سیکرٹری پنجاب سے جواب طلب کر لیا

Next

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب، ججز کیخلاف شکایات پر غور کیا جائے گا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme