Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

انکم ٹیکس سیکشن ای سیون کالعدم قرار، ایف بی آر کی اپیلیں خارج

By FARHAN.YOUNAS1992
May 7, 2026 1 Min Read
Comments Off on انکم ٹیکس سیکشن ای سیون کالعدم قرار، ایف بی آر کی اپیلیں خارج

وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کا سیکشن ای سیون کالعدم قرار دیتے ہوئے ایف بی آر کی تمام اپیلیں خارج اور اس حوالے سے اقدامات غیرمؤثر قرار دے دئیے۔

وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کے سیکشن ای سیون کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اس سے متعلق تمام قانونی اقدامات کو بھی غیر مؤثر قرار دے دیا ہے۔ چیف جسٹس آئینی عدالت امین الدین خان نے مختصر فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ عدالت نے سیکشن ای سیون کی بحالی کیلئے دائر ایف بی آر کی اپیلیں بھی خارج کر دیں۔

فیصلے کے مطابق سیکشن ای سوین  کے تحت ایف بی آر کی جانب سے کیے گئے تمام اقدامات کالعدم قرار پائے ہیں جبکہ اس شق کے تحت ایسے پلاٹس پر بھی ٹیکس عائد کیا گیا تھا جو زیر استعمال نہیں تھے۔ عدالت نے اس کیس کا فیصلہ 23 اپریل کو محفوظ کیا تھا۔

وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے سے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو براہ راست فائدہ پہنچنے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔عدالت نے سندھ اور لاہور ہائیکورٹ کے فیصلوں کے خلاف شہریوں کی اپیلیں منظور کر لیں جبکہ اسلام آباد، بلوچستان اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلوں کے خلاف ایف بی آر کی اپیلیں خارج کر دی گئیں۔

یاد رہے کہ پشاور، بلوچستان اور اسلام آباد ہائیکورٹس نے سیکشن ای سیون کو کالعدم قرار دیا تھا جبکہ سندھ اور لاہور ہائیکورٹس نے اسے آئین کے مطابق قرار دیا تھا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج دوسرے روز بھی بڑا اضافہ

Next

پاکستان نے اس دفعہ جنگ میں بھارت کےخلاف ڈرون استعمال کئے، وزیر داخلہ محسن نقوی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme