Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

کراچی: شناختی کارڈ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری

By FARHAN.YOUNAS1992
May 7, 2026 1 Min Read
Comments Off on کراچی: شناختی کارڈ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی میں ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز کے قیام اور تزئین و آرائش کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ تینوں مقامات پرشہریوں کونادرا سہولیات کی فراہمی کا آغازرواں ماہ ہوگا۔

سرجانی ٹاون میں زیرتعمیر نئے نادرا بگ سینٹر کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا، گلزار ہجری، جمالی پل، سپرہائی وے وملحقہ علاقوں سے یومیہ 200 شہریوں کے لئے6 کاوئنٹرز قائم کردیے گئے۔

گل احمد ٹیکسٹائل کے قریب واقع سینٹرکی گنجائش میں اضافہ اور تزئین وآرائش کا کام مکمل ہوگیا، 3 کاونٹرز پر مشتمل سینٹرکو بگ سینٹرکی شکل میں 7 کاونٹرزتک توسیع دی گئی۔ بڑے سینٹر کے ذریعے 100 کے بجائے3 سو درخواست گزار استفادہ کرسکیں گے۔

سپر ہائی وے پرڈی ایچ اے سٹی میں دو کاونٹرز پرمشتمل نیا نادرا سینٹر بھی مکمل ہوگیا، سینٹرکے ذریعے یومیہ 80 سے 100 درخواست گزاروں کونادرا سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ سینٹرکے قیام سے ڈی ایچ اے، نوری آباد، جھمپیر سمیت ملحقہ علاقوں کے مکینوں کو سہولت ہوگی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

وزیراعظم گلگت پہنچ گئے، گورنر اور وزیراعلیٰ سے الگ الگ ملاقاتیں

Next

فائیو جی کے کامیاب لانچنگ میں بڑی رکاوٹ سامنے آگئی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme