Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

newsپاکستان

ڈی جی ایف آئی اے کا بڑا فیصلہ ، ایف آئی اے میں تمام ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا حکم

By FARHAN.YOUNAS1992
May 7, 2026 1 Min Read
Comments Off on ڈی جی ایف آئی اے کا بڑا فیصلہ ، ایف آئی اے میں تمام ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا حکم

ایف آئی اے میں تمام ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا حکم دے دیا گیا،  سائلین کسی بھی محکمے یا فرد کے خلاف درخواست ون ونڈو پرجمع کراکے ٹریک کرسکیں گے۔

ڈی جی ایف آئی اے کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے،  ایف آئی اے میں درخواست دائر ہونےسے تفتیش میں جانے تک تمام ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ ہوگا۔ ایف آئی اے میں ون ونڈو بنا کر پری ڈپارچرز لاونجز کو فعال کیا جائے گا۔ آف لوڈنگ والے مسافروں کیلئے اپیل سیکشن اوردرخواست کا سیکشن بھی کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ سائلین کسی بھی محکمہ یا فرد کیخلاف درخواست ون ونڈو پرجمع کراکےٹریک کرسکیں گے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی جلد ہی ون ونڈو سیل کا افتتاح کریں گے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پشاور میں غیر رجسٹرڈ اور ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

Next

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، کسی بھی جارحیت کا جواب پہلے سے زیادہ طاقت سےدیا جائے گا: مسلح افواج

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme