Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

الیکٹرک بائیکس،رکشہ اور لوڈرز کی خریداری پر فیز ٹو سبسڈی اسکیم کی تفصیلات منظر عام پر

By FARHAN.YOUNAS1992
May 6, 2026 1 Min Read
Comments Off on الیکٹرک بائیکس،رکشہ اور لوڈرز کی خریداری پر فیز ٹو سبسڈی اسکیم کی تفصیلات منظر عام پر

الیکٹرک بائیکس،رکشہ اور لوڈرزکی خریداری پرفیزٹوسبسڈی اسکیم کی تفصیلات سامنے آ گئیں ہیں۔

دستاویز کے مطابق اسکیم کا مقصد مہنگے تیل کی بچت،ماحول بچانا اور مقامی صنعت کو فروغ دینا ہے،پہلے مرحلے میں41  ہزار گاڑیوں کی فراہمی کا ہدف تھا،2 لاکھ 69 ہزارسے زیادہ لوگوں نے درخواست دی،  41,000 منتخب ہوئے،اب تک1,334الیکٹرک بائیکس ڈیلیور ہو چکی ہیں،سبسڈی بھی لوگوں کے اکاؤنٹس میں جاری ہو رہی ہے۔

دوسرے مرحلے میں الیکٹرک بائیک پر 80 ہزار فی بائیک سبسڈی دی جائے گی، اضافی ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس تین مہینوں میں لانچ ہوں گی،گریڈ 16اور نیچے والے سرکاری ملازمین کو بغیر سود بائیک/رکشہ ملے گا،پہلے دس ہزار روپےادا کریں،باقی قسطوں میں تنخواہ سے کاٹا جائے گا،اب متعلقہ کمپنی براہ راست گاڑی دےگی۔

حکومت کی طرف سے سبسڈی بعد میں کمپنی کو ملے گی،کم ابتدائی لاگت بائیکس، رکشہ اور لوڈر کیلئے درخواست کا نیا طریقہ بھی وضح کر دیا گیا ، پہلے آنے والے کو پہلے ملے گا،صوبائی کوٹہ برقرار رہے گا، فلیٹ آپریٹرز یعنی بڑی کمپنیاں بھی شامل ہوں گی، دوسرے مرحلے میں 600 ٹاپ پوزیشن ہولڈر گورنمنٹ کالج طلباء کو مفت الیکٹرک بائیکس ملیں گی۔

دھوکہ دہی سے بچنے کیلئے تھرڈ پارٹی تصدیق جاری رہےگی،اس سال 116,000 الیکٹرک بائیکس اور  3,170 رکشے، لوڈرز تقسیم کئے جائیں گے، تیل کی مد میں تین مہینوں میں بچت 8.6 ملین لیٹر بچت ہو گی، ای سی سی نے دوسرے مرحلے کی توسیع شدہ اسکیم کی منظوری دیدی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

معرکہ ٔ حق  عوام، حکومت اور  افواجِ پاکستان کے درمیان غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت ہے: فیلڈ مارشل

Next

خیبرپختونخوا میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات آج سے شروع ہوں گے

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme